سفوف مصفٰی خون، دیسی علاج

سفوف مصفٰی خون، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : […]