سفوف سرعت انزال ذکاوت حس
سفوف سرعت انزال ذکاوت حس نسخہ الشفاء : ستاور 25 گرام، مغز دھنیا 50 گرام، مصری 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سرعت […]