درد سر کا دیسی علاج

Sar dard ka desi ilaj. Headache Herbal Treatment. سردرد کیلئے دیسی نسخہ اور  علاج۔ نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو  پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں۔  طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام […]