سر درد سے منٹوں میں چھٹکارہ

سر درد سے منٹوں میں چھٹکارہ نسخہ الشفاء : پیپر منٹ  خالص 1 گرام، ست اجوائن خالص 1 گرام، جوہر کافوری دیسی 2 گرام ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو  باریک کرکے ایک شیشی میں ڈال کردھوپ میں رکھ دیں۔ جب تمام ادویات عرق کی طرح ہوجائیں تو اس میں 1 گرام، روغن سونف شامل […]