سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ: سرعت انزال نسخہ الشفاء،املہ خشک20گرام۔آنبہ ہلدی20گرام،مشک کافور3گرام،کوزہ مصری30گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد:سرعت انزال کی شکایت کوجڑ سے ختم کرتا ہے اور جریان احتلام میں نہایت مفید نسخہ ہے،نوٹ: […]