سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج
سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، تخم کونج 100 گرام، تالمکھانہ 150 گرام، گوکھرو 200 گرام، کیکرکی کچی پھلیاں 100 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، چینی 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر اس میں کشتہ سہ دھاتہ ملا کر رکھ لیں […]