نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا ہربل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ سپستان 20 گرام، برگ شیشم 20 گرام، برگ مغیلاں 20 گرام، بہو پھلی 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح، رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : سرعت انزال، خونی پیچش، معدہ کی […]