سرعت انزال، مغلظ منی، دیسی علاج

سرعت انزال، مغلظ منی، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 20 گرام،پیس لیں اور سبوس اسپغول 3 گرام، ثابت ڈالیں دودھ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر چینی حسب ذائقہ ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسے ہی استعمال کریں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا […]