نسخہ الشفاء : سرعت انزال، ذکاوت حس، دل کی گھبراہٹ، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل نیلوفر 200 گرام، کوزہ مصری 200 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام، خشخاش 100 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ شربت بزوری یاں پانی کیساتھ پندرہ دن تک استعمال کریں فوائد : دل کی گھبراہٹ، […]