نسخہ الشفاء : سرعت انزال، اور احتلام، ختم دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، مربہ گاجر 250 گرام، مٹھائ والا پیٹھا 250 گرام تر کیب تیاری : مربہ گاجر اور پیٹھا کو کوٹ لیں پھر اس میں بادام شامل کردیں مقدار خوراک : 15 گرام، صبح و شام خالی پیٹ پانی کیساتھ کھائیں ایک ماہ تک استعمال کریں فوائد : جریان، احتلام، […]