بیجوں کے فوائد

بیجوں کے فوائد السی کے بیج پیس کر چہرے پرلگانے سے بوٹوکس کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ گوندکتیرہ،چاروں مغزاور السی کے بیج ایک ایک چائے کا چمچ لے کرپیس کر عرق گلاب میں ملاکرتھوڑی دیر کے لئے لگائیں بہترین اینٹی ایجنگ ماسک ہے ۔روزانہ بھی لگاسکتے ہیں تخمِ بلنگا، تخملنگاں، بالنگو، تخم ملنگا Basil Seed […]