سردرد، درد شقیقہ، دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے، دیسی علاج
سردرد، درد شقیقہ، دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر کسی مٹی کے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں جب خوب گاڑھا ہوجائے تو محفوظ کرلیں طریقہ استعمال : اس لیپ کو انگلی […]