مشت زنی کا دیسی علاج

مشت زنی کیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔ (Discharge of Semen Without Sexual Intercourse) یہ نسخہ جا ت مرد جوانی برباد کر بیٹھے ہیں اور اب پچھتا رہے ہیں یعنی مشت زنی کر کے اپنی ساری طاقت کھوہ چکےہیں، مشت زنی سے جسم کمزور ہو جاتا ہے مردانہ طاقت کا خاتمہ ہو جاتا ہے انسان عورت […]

جریان یعنی دھات گرنے کا دیسی علاج

جریان یعنی دھات گرنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھلی کیکر30 گرام، ستاور 30 گرام، موچرس 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن […]

جریان، احتلام کا مکمل دیسی علاج

جریان، احتلام کا  مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : دارچینی 20 گرام، بد ھارا 20 گرام، اسگندھ 20 گرام، ستاور 25 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح اور شام آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال […]