سانپ کے ڈسنے کا، دیسی علاج

سانپ کے ڈسنے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدید درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں […]