نسخہ الشفاء : سانس تنگی، دمے، جوڑوں کے درد، کا علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 20 گرام سے 50 گرام تک ڈال سکتے ہیں، مویزمنقہ 50 گرام، مغز بادام مقشر یعنی چھلکا اتار کے 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو نہایت باریک پیس کر کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح وشام ایک گلاس نیم گرم […]