سالوں پرانی قبض دنوں میں ہمیشہ کیلئے دور

سالوں پرانی قبض دنوں میں ہمیشہ کیلئے دور نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 10 گرام، گلاب کے پھول 10 گرام، مغز کدو 9 گرام، سونف 9 گرام، فلفل دراز 1 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پاؤ بھر پانی میں گھوٹ چھان کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر رکھیں مقدار خوراک : […]