اسہال اور پیچش کیلئے آزمودہ نسخہ
اسہال اور پیچش کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی 10 گرام، سنگ یشب 10 گرام، صدف صادق 10 گرام، گلنار 10 گرام، گیرو 30 گرام ترکیب تیاری : پہلے زہرہ مہرہ کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور تمام ادویہ باریک کرکے ملا کر خوب رگڑیں بس تیارہے مقدارخوراک : ایک سے […]