زچہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
زچہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، نسخے، دیسی علاج، ہربل علاج نسخہ الشفاء : اگر ولادت کے وقت رحم سے خون زیادہ آنے لگے تو گیرو 20 گرام، سنگ حراحت 20 گرام، دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں 2 گرام کی مقدار عرق گاؤ زبان 50 گرام، یا پانی […]