نسخہ پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات
نسخہ پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات نسخہ الشفاء : زنجبیل توے پر بریاں کریں جب سرخ ہوجائے تو باریک پیس لیں مقدارخوراک : تین گرام سادہ پانی استعمال کریں فوائد : پیٹ درد، دست، سنگرہنی، الٹی، تبخیر معدہ کیلئے نہایت مفید ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے […]