زنانہ اعضائے تناسل دو قسم پر مبنی ہوتی ہیں، بیرونی اور اندرونی
زنانہ اعضائے تناسل دو قسم پر مبنی ہوتی ہیں، بیرونی اور اندرونی یہ دونوں اقسام کو فرج کا نام دے لیں یا زنانہ اعضائے مخصوصہ کا نام دے لیں بیرونی اعضاءے تناسل, پیڑو کی ہڈی کا حصہ،عظم عانہ یہ وہ جگہ ہے جہاں موئے زہار یعنی بال ہوتے ہیں، چربی کی ایک بلندی ہوتی ہے […]