زخموں کا مرھم نسخہ اور علاج

مرھم پرانے زخموں کے  فوری علاج  کا نسخہ نسخہ الشفاء : کتھہ10 گرام، رال 10 گرام، گائے کا مکھن 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر مکھن میں جو ایک سو ایک بار دھلا ہوا ہو ملا لیں مرہم تیار ہے۔ طریقہ استعمال : بوقتِ ضرورت زخموں پر صبح و شام […]

نسخہ الشفاء : زخم نیا، ہو یا پرانا، زخموں کیلئے، بہترین مرہم خود بنائیں

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار40 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام، ویزلین 80 گرام ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب پیس کر ویزلین میں اچھی طرح مکیس کر لیں مر ہم تیار ہے اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں ترکیب استعمال : حسب ضرورت زخموں پر لگا لیا کریں فوائد : ئے […]