زخموں کے آرام کیلئے، جادوئی مرہم

زخموں کے آرام کیلئے، جادوئی مرہم نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ جب مرہم […]