زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ […]