زبردست نسخہ دماغی طا قت کے لیے
زبردست نسخہ دماغی طا قت کے لیے نسخہ الشفاء : مغز اخر وٹ 100 گرام، مغز با دام 100 گرام، سونف 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، الائچی سبز10 گرام، بڑی الائچی 10 گرام، کوزہ مصری 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک […]