نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، کا شہنشاہی، اعلی درجے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، کستوری 10 گرام، عنبر خالص 10 گرام، مروارید 10 گرام، کشتہ سونا 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو نہایت باریک پیس کر 3 گھنٹہ کھرل کرکے 125 ملی […]

نسخہ سپیشل الشفاء, سفوف زبردست ممسک

سفوف زبردست ممسک نسخہ الشفاء: ثعلب مصری10گرام،ہلدی10گرام،سپاری سرخ10گرام،تیاری،تمام ادویہ کو سفوف بنالیں مقدار خوراک : تمام سفوف کی 20عدد برابرکی خوراکیں بنا لیں ہرروز صبح ایک خوراک کھا کربعد میں ایک عدد انڈے کی ذردی اور اتنا ہی دیسی گھی کھا کر اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں فوائد : زبردست ممسک ہے […]

لاعلاج رسولی کا فوری زبردست علاج

نسخہ الشفاء : آکسن کا پودا اکھاڑ لیں یا توڑ لیں بیس کلو اس کا وزن ہو  اس کو پتوں اور ڈنڈیوں سمیت چھاؤں میں خشک کریں  خشک ہونے پر اس کو جلا لیں   بڑا سا گھڑا لیں اس کو پانی سے بھرکر آکسن کی راکھ اس میں ڈال دیں  ایک ہفتہ تک صبح و […]