ریحی دردوں کا فوری، دیسی علاج
ریحی دردوں کا فوری، دیسی علاج نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 1 گرام، بیضہ مرغ 2 عدد ترکیب تیاری : شنگرف کو باریک پیس کر ذردیاں ملا کر لوہے کی کڑاہی میں بلکل ہلکی آنچ پر پکائیں کچھ وقت بعد روغن الگ ہوجائےگا اسے محفوظ کرلیں مقدارخوراک : ایک قطرہ ایک گلاس نیم گرم دودھ […]