ریحی درد اور، عصبی دردوں کا دیسی علاج
ریحی،درد اور،عصبی دردوں کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام، میتھر ے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام ترکیب تیاری : تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ […]