روغن مصفٰی خون، دیسی علاج
روغن مصفٰی خون، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نیم کی نمولیاں حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : نیم کی نمولیوں کا بازار سے تیل نکلوا لیں مقدار خوراک : ایک بوند سے دو بوند آدھا گلاس دودھ میں ڈال کر پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : مصفٰی خون، خون کو صاف کرنے کیلئے […]