نسخہ ہر قسم کے زخموں کیلئے

نسخہ ہر قسم کے زخموں کیلئے نسخہ الشفاء : روغن سرسوں خالص 50 گرام، مرچ سرخ 8 عدد ترکیب تیاری : لوہے کی کڑاہی میں روغن سرسوں ڈال کر آگ پر کڑکڑا دیں اور اس میں ایک ایک مرچ ڈال کر جلادیں اور جب مرچیں سیاہ ہوجائیں تو باہر نکال دیں بس تیار ہے چھان […]