روغن بواسیر موہکے، مسے ختم، دیسی علاج
روغن بواسیر، خون بند، خونی بادی، موہکے، مسے ختم، دیسی علاج نسخہ الشفاء : قلمی شورہ مصفی 50 گرام، نوشادر50 گرام، گوگل بھینسا مصفی 50 گرام، صدف خور د 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر انتہائی باریک کپڑچھان کر کے ایک روغنی کوزہ میں ڈال کر گل حکمت کریں اور چالیس یوم […]
پھوڑا، پھنسی، موہکوں کے لئے نسخہ اور علاج
پھورے، پھنسیاں، موہکوں کے لیے بہترین تیل نسخہ الشفاء : فینائل اچھی کوالٹی کا 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ملا لیں۔ طریقہ استعمال : پھورے، پھنسیاں، موہکوں، دانوں وغیرہ پر حسب ضرورت لگایا کریں۔ فوائد : پرانے زخم، ورموں، پھوڑے، پھنسی کیلئے مفید تیل ہے۔ دوا خود […]