منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات
منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : جسے منہ آیا ہوا ہو 3 گرام، رسوت کو 10 گرام،عرق گلاب میں حل کرکے زبان اور منہ پر لگانے سے یہ شکایت جاتی رہے گی نسخہ الشفاء : منہ آنے کی حالت میں چھال درخت گولر یا شاخ درخت جامن یا چھال […]