نسخہ الشفاء : رحم کے ورم، اور سوزش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اصلی قلمی شورہ زمینی 20 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، ریوندخطائی 20 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر کسی شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح، 1 گرام دوپہر، 1 گرام رات، کھانے سے دو گھنٹہ پہلے یاں دو گھنٹہ بعد ایک گلاس مکو یا […]