نسخہ الشفاء : رحم کا ورم، اور سوزش، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ملٹھی 40 گرام، کیلومل 10 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : چائے والا آدھا چمچ صبح اور شام کھانے کے دوگھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : ہرقسم کی سوزش، رحم […]