نسخہ الشفاء : ذیابیطس، شوگر، کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 60 گرام، کو عرق جامن میں اس قدر کھرل کریں کہ 2 کلو عرق جذب ہوجائے اور پھر اسے محفوظ کرلیں مقدار خوراک : 2 سے 4 گرام تک جوارش جالینوس کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک فوائد : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر، تقویت قلب اور شوگر […]