نسخہ الشفاء : خوا تین کے ہسٹیریا، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشنیز 50 گرام،چھلکا اسپغول 50 گرام، گوند کیکر 50 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا کر آخر میں چھلکا اسپغول ملا کر رکھیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ 15 […]