نسخہ الشفاء : ذبابیطس، شوگر کو فوری کنٹرول کریں، بغیر کسی نقصان کے

نسخہ الشفاء : گوند کیکر 50 گرام، کلونجی 50 گرام، تخم سرس 50 گرام، میتھرے 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے سے 30 منٹ پہلے یاں 30 منٹ بعد تازہ […]