نسخہ الشفاء : ذات الجنب، ذات الریہ، کھانسی، وجع المفاصل، اور درد کمر، مالش تیل
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 10 گرام، کافور 20 گرام، روغن تارپین 40 گرام، کسٹر آئل 250 گرام ترکیب تیاری : پہلے میٹھا تیلیہ کو باریک کوٹ لیں پھر ہلکی آنچ پر کیسٹر آئل میں جلائیں، جلنے کے بعد چھان کر کافور کوروغن تارپین میں حل کریں پھر جلے ہوئے تیل میں ملا لیں مقدار […]