زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات
زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات دیسی ہربل علاج، ٹوٹکے، نسخے، چٹکلے نسخہ الشفاء : امرود کی خشک پتیوں کو باریک کرکے زخم پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : چھوہارہ کی گٹھلی کو جلا کر باریک کرلیں اسے زخموں پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوتے اور بھرجاتے ہیں […]