دیسی نسخے، پیشاب بند ہو جانا یا مشکل سے آنا

دیسی نسخے، پیشاب بند ہو جانا یا مشکل سے آنا ٹوٹکے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : پیشاب کم آنے یا بند ہو جانے کی حالت میں تخم خربوزہ 20 گرام موٹا موٹا کوٹ کر ایک کپ پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی شکر سرخ ملا کر پینے سے پیشاب کھل کر آتا ہے، […]