دمل، منہ والا پھوڑا، دیسی نسخہ جات
دمل، منہ والا پھوڑا، دیسی نسخہ جات دیسی علاج، نسخے، مجربات، ہربل علاج نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا کو چربی میں ملاکر اسے دمل پر لیپ کرنا جو پکنے کے قریب ہو اس سے زخم پھوٹ جاتا ہے اور پلستر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی نسخہ الشفاء : ارہر کے پتوں کو پانی […]