دیسی علاج، عینک سے جان چھڑائیں

دیسی علاج، عینک سے جان چھڑائیں نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 200 گرام، صدف سوختہ 20 گرام، شاخ مرجان سوختہ 50 گرام، جوہر نوشادر 10 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، تخم سرس 50 گرام، آب لیموں 1 کلو ترکیب تیاری : تمام اشیاء کو کھرل میں ڈال کر آب لیموں میں سحق کریں حتٰی کہ […]