ملذذ:یعنی وہ دواجو جماع کے وقت لذت دیتی ہے
ملذذ: یعنی وہ دواجو جماع کے وقت لذت دیتی ہے جماع کے وقت بلکل باریک1گرام دارچینی،3گرام شہد میں ملاکرپیسٹ بنا لیں اس میں سے آدھا گرام جماع کے وقت عضوخاص پر لگا کر مشغول ہوں مرد و عورت کو شدید لذت حاصل ہو گی، نمبر،2، نسخہ الشفاء::قرنفل5گرام،دارچینی5گرام،زعفران5گرام،عاقرقرحا5گرام،سب کو باریک پیس کر ہموزن شہد ملا کر […]