ذکاوت حس کا، آسان دیسی علاج
ذکاوت حس کا، آسان دیسی علاج نسخہ الشفاء : دھنیا خشک 10 گرام، تخم ریحان 30 گرام، سمندرسوکھ 50 گرام، خشخاش 12 گرام ترکیب تیاری : ان سب کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : ذکاوت حس […]