دھنیا
دھنیا نباتاتی نام ؛ کورینڈرم سٹِیوم فیلمی نام؛ اپی یاسّیے استعمالی حصہ – بیج (پھل) اور پتے کیفیت؛ دھنیا، ثابت اور پسا ہوا ملتا ہے۔ دھنیا کے پتےسلانترو بھی کہلاتے ہیں۔ پکے بیج میں میٹھاس اور خوشبوہوتی ہے۔کچے بیج کی بوناگوار ہوتی ہے۔ پتوں میں ایک خاص خوشبو کرتی ہے۔ بیج اور پاوڈرگرم مسالوں کا […]