آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج

آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج نسخہ الشفاء : جوہر مرگانگ 10 گرام، سرمہ سیاہ 20 گرام، تخم نیل 20 گرام ترکیب تیاری : سب کو کھرل میں ڈال کر اس قدر باریک پیسیں کہ سُرمہ مانند غبار ہوجائے تیار ہے طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو دو سلائی ڈالا کریں پندرہ […]