نسخہ الشفاء : دوران حمل درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہینگ 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، جاوتری 10 گرام، نمک سنگ 10 گرام، سوہانجنا 60 گرام، گھیکوار 60 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھرسوہانجنا اور گھیکوار کو شامل کر کے اچھی طرح کوٹ پیس کر کالے چنے برابر گولیاں سایہ […]