دوا مہزل، موٹاپا کم کرنے کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنا مکی 500گرام، نمک سیاہ 200گرام، گل سرخ 100 گرام، زنجبیل 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، سونف 100 گرام، کلونجی 100 گرام، نوشادر 100 گرام، فلفل سیاہ 100گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو صاف ستھرا کرکے پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح اور […]