دمہ اور کھانسی کا مکمل علاج
دمہ اور کھانسی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : ہرڑ 20 گرام، برگ گوماں 20 گرام، چرائتہ 20 گرام، ملٹھی 40 گرام، ہلدی 6 گرام، پوست بیخ مدار 10 گرام، گودہ گوار گندل 5 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر گودہ میں کھرل کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں […]