دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام ترکیب تیاری : شنگرف کی ڈلی لے کرکسی پرانے درخت مدار کی جڑمیں دے دیں اور اوپر سے آرد ماش پانی سے گوندھ چسپاں کریں اوپر ایک دھجی لپیٹ دیں اورمٹی ڈال دیں ایک سال کے بعد وہاں سے پانچ انچ […]