دماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے، دیسی علاج

دماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نیاز بو کے تازہ پتوں کا پانی لے کرمریض کے نتھنوں میں ایک ایک بوندڈال کر اسے کہیں کہ اوندھا لیٹ جائے ۔ان شاء اللہ کیڑے مر کر ناک کی راہ نکل جاہئں گے